اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن وامان کی صورتحال، ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔