وزیر داخلہ رحمن ملک کی کراچی بم دھماکہ کی مذمت، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

نشر من طرف shahzad في 6 February 2010

اسلام آباد ۔ 5فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمن ملک نے کراچی میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعہ کو جاری ہونے مذمتی بیان میں وزیر داخلہ رحمن ملک نے کراچی میں حضرت امام حسین کے چہلم کے جلوس میں عزاداروں کی بس میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں کہلا سکتے۔ ۔

أترك تعليقا