سلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کے واقعہ کی پرزور مذمت کی ہے۔ صدر نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کر لیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحرومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔