مشرف کا ابھی پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں

نشر من طرف shahzad في 7 March 2010

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف کے پرنسپل سیکرٹری طارق عزیز نے کہا ہے کہ مشرف کا ابھی پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،وہ لاہور میں ڈربی ریس کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

أترك تعليقا