جنرل کیانی کا دورہ افغانستان

نشر من طرف shahzad في 7 March 2010

کابل: بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے افغانستان کا دورہ کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی جیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے افغانستان کا دورہ کیا اور کابل میں ایساف کے کمانڈر اور صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی اور ان سے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف نے کابل میں ایساف کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ بھی کیا

أترك تعليقا