امریکی رویہ تبدیل ہوگیا،مشاہد

نشر من طرف shahzad في 7 March 2010

کراچی: مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکی رویہ تبدیل ہوگیا ہے اور خوشی اس بات کی ہے کہ ہالبروک نے توبہ کرلی ہے۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ وزارت خارجہ نے بھارت سے پانی کے معاملے میں نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بارے میں امریکی رویے میں تبدیلی آئی ہے، ہالبروک نے توبہ کر لی ہے۔

أترك تعليقا