شمالی وزیرستان:ڈرون حملہ، 5 ہلاک

نشر من طرف shahzad في 8 March 2010

میرانشاہ: میرانشاہ بازار کے نزدیک جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ آج نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ بازار کے نزدیک جاسوس طیارے کے حملے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے نے پانچ میزائل داغے۔ حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

أترك تعليقا